زبان کے استعمال سے متعلق پہلی بھولی ہوئی سنت کون سی ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟ مقرر نے فتنوں کے دور میں نجات کا کیا راستہ بتایا ہے؟ تیسری اہم سنت کون سی ہے جسے ترک کرنے سے معاشرے میں “بے حسی” پیدا ہو گئی ہے؟وہ کون سے مسنون کلمات (اذکار) ہیں جن کا استعمال ہماری زندگیوں سے ختم ہوتا جا رہا ہے اور اس کا کیا نقصان ہے؟
اسی سے متعلقہ
عظمتِ صحابہ
سول اللہ ﷺ نے فرمایا: “لا تسبوا أصحابي”یعنی: “میرے صحابہ کو برا نہ کہو۔”...
حسنِ ظن: اعلیٰ اخلاق
حسنِ ظن یعنی دوسروں کے بارے میں اچھا گمان رکھنا اسلام میں پسندیدہ اور اعلیٰ اخلاق میں سے ہے۔ یہ...
مہمان نوازی: برکت اور ایمان کی علامت
مہمان نوازی اسلام کی پسندیدہ صفت اور ایمان کا حصہ ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی اس کی...
مذی کا بیان اور طریقہ طہارت
مذی کا بیان اور طریقہ طہارت
ایمان کی حقیقت اور اس کی پختگی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے جانثار صحابہؓ نے محض اس “جرم” پر سخت تکالیف...
غزوہ خندق کا پس منظر اور حکمت عملی
غزوہ خندق کا سب سے بڑا محرک کون تھا اور اس کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟یہودی سردار حیی بن اخطب نے مدینہ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
