حضرت آدم علیہ السلام اور شیطان کی غلطی کے بعد ان کے ردِعمل میں بنیادی فرق کیا تھا؟ ایک مومن کی زندگی میں اللہ کے خوف اور اس کی رحمت کی امید کے درمیان کیا توازن ہونا چاہیے؟غلطی کا اعتراف کرنے والے کے ساتھ کیسا رویہ اپنانا چاہیے، اور اس سے کیا تربیتی سبق ملتا ہے
اسی سے متعلقہ
علم کیا ہے؟
علم کیا ہے؟
غزوہِ خیبر کا پس منظر اور صلح حدیبیہ کے ثمرات
صلح حدیبیہ کا غزوہِ خیبر کی فتح سے کیا تعلق ہے؟ بیعتِ رضوان کے موقع پر اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو...
ابراہیم علیہ السلام اور اللہ پر توکل
جب ایک انسان دہکتے شعلوں میں جھونکا جا رہا ہو، اور وہ صرف یہ کہے: “حسبی اللہ و نعم...
دل کی سختی اور اس کا علاج
دل کی سختی (غفلت) کی بنیادی وجوہات کیا ہیں؟گناہ انسانی دل پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں؟دل کو نرم...
نیک اعمال کی قبولیت
نیک اعمال کی قبولیت اخلاص اور تقویٰ پر منحصر ہے۔ حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں میں سے ہابیل کی...
قحط سالی کے دور میں خلفائے راشدین کا کردار
قحط سالی کے دور میں خلفائے راشدین کا کردار
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ شعیب اعظم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
