مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے جانے والے شخص کے لیے کیا ضمانت ہے؟گھر میں داخل ہوتے وقت اہل خانہ کو سلام کہنے والے شخص کے لیے کیا ضمانت ہے؟اللہ کی راہ میں (مثلاً علم حاصل کرنے یا جہاد کے لیے) گھر سے نکلنے والے شخص کے لیے کیا ضمانت ہے؟: جماعت کی نماز کے لیے کب کھڑا ہونا چاہیے؟ حدیث کی رو سے صحیح طریقہ کیا ہے؟
اسی سے متعلقہ
جنت و جہنم کا مشاہدہ
اللہ تعالیٰ نے جنت کو ایمان والوں کے لیے نعمتوں سے بھرا،اور جہنم کی آگ کو بھڑکایا یہاں تک کہ وہ...
حکمِ الٰہی کی خلاف ورزی اور بنی اسرائیل کی گرفت
قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کے لیے ہفتہ کے دن کاروبار اور شکار کو سختی سے ممنوع قرار...
نیک اعمال کی قبولیت
نیک اعمال کی قبولیت اخلاص اور تقویٰ پر منحصر ہے۔ حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں میں سے ہابیل کی...
اربعین نووی کا تعارف
“جوامع الکلم” سے کیا مراد ہے؟”اربعین” سے کیا مراد ہے اور اس سلسلے میں سب سے...
حضرت آدم علیہ السلام کا قصہ اور اس سے حاصل ہونے والے اسباق
انسان کی پیدائش کا مقصد کیا ہے؟شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کیوں نہیں کیا؟انسان کی زندگی...
آزمائشیں اور ہمارے اعمال کا نتیجہ
موجودہ ملک کی صورتِ حال ہم سب کے علم میں ہے، اور متاثرین کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ اللہ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ حافظ محمد شریف حفظہ اللہ
آپ کاشمار پاکستان کے ممتاز علماء دین میں ہوتا ہے ، آپ پاکستان سے دینی تعلیم مکمل کرنے کے بعد سعودی عرب چلے گئے اور وہاں جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے گریجویٹ کیا اور پاکستان واپس آکر علمی ، و دینی خدمات کا سلسلہ شروع کردیا ، آپ کچھ عرصہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی ، پھر جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں مدرس رہے ، بعد ازاں آپ نے مرکز التربیۃ کی بنیاد رکھی جہاں فارغ التحصیل علماء کے مزید علمی رسوخ کے لیے تین سالہ تخصص کا سلسلہ شروع کیا جوکہ تاحال جاری ہے ، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے قائم و دائم رکھے اور وہ ادارہ یونہی اپنی روشنیاں بکھیرتا رہے۔
