نبی کریمﷺ نے ‘اچھی اور بری صحبت’ کو کن دو مثالوں سے واضح فرمایا ہے؟حضرت یوسف علیہ السلام نے عیش و عشرت کے مقابلے میں جیل جانے کو کیوں ترجیح دی؟ قدیم دور اور دورِ حاضر کے ‘ماحول اور صحبت’ میں کیا بڑا فرق پیدا ہو چکا ہے؟نسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے” اس فرمانِ نبویﷺ کا کیا مطلب ہے؟قرآن مجید کی سورۃ الکہف کی آیت نمبر 28 میں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبیﷺ کو کیا حکم دیا ہے؟ہر انسان کے دل پر پیش کیے جانے والے فتنوں کا انجام کیا ہوتا ہے؟انسانی دل اور فتنوں کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ ابو طالب اور یہودی لڑکے کے واقعات میں صحبت کا کیا فرق نظر آتا ہے؟
اسی سے متعلقہ
خوش اخلاقی کی اہمیت
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں: وَ اخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِينَ “اور مومنوں کے لیے نرم...
رمضان: رحمت، مغفرت اور جہنم سے آزادی کا مہینہ
اگر ہمارا روزہ ہمیں برائی، گناہوں اور لغو باتوں سے نہیں روک سکتا، تو کیا اللہ کو ہمارے صرف بھوکا...
کھانے پینے کے آداب
ہم جب بھوک محسوس کرتے ہیں، تو اس سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ہم خودمختار نہیں بلکہ کمزور اور محتاج...
یہود کی صفات قرآن کریم میں
سورۃ الفاتحہ میں “مَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ” سے مراد کون سی قوم ہے؟ قرآن مجید میں یہود اور...
حدیث نیت میں ہجرت کی مثال کی وضاحت
حدیث میں قاعدے اور ضابطے کی وضاحت کے لیے کون سی مثال بیان کی گئی ہے؟ اس شخص کی ہجرت کا کیا حکم ہے...
ابرار کا انجام اور فجار کی نحوست
قرآن مجید میں ارشاد ہے:“إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ”بے شک نیک لوگ نعمتوں میں ہوں...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
