چھوٹے کے بڑے کو سلام کرنے کی حکمت کیا ہے؟ چلنے والے کو بیٹھے ہوئے کو سلام کرنے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟کم لوگوں کا زیادہ لوگوں کو سلام کرنے کا کیا فائدہ ہے؟صاحبِ منصب کا کم منصب والے کو سلام کرنا کیوں ضروری ہے؟ برابر مرتبہ کے دو افراد میں سلام کی ابتدا کون کرے؟ سلام میں پہل کرنے کی فضیلت کیا ہے؟ ناراض مسلمانوں کے درمیان بہتر کون ہے؟ اگر دوسرا سلام نہ کرے تو ہمارا طرزِ عمل کیا ہونا چاہیے؟ غیر مسلموں کے ساتھ سلام کے علاوہ تعلقات (عیادت، حال پوچھنا) کا کیا حکم ہے؟
اسی سے متعلقہ
صحت اور وقت: ضائع نہ کریں
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: نعمتان مغبون فيهما كثير من...
خلوت میں لباس اتارنے کے آداب
اسلام میں ستر پوشی ایمان کا حصہ ہے، چاہے تنہائی میں ہو یا مجمع میں۔ نبی کریم ﷺ نے لباس اتارتے وقت...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مختلف قبائل کو دعوت!
نبی کریم ﷺ مکہ میں سخت تکالیف کے باوجود مسلسل مختلف قبائل کو اسلام کی دعوت دیتے رہے۔ اللہ تعالیٰ نے...
ماہِ محرم الحرام اور ہمارا طرزِ عمل
ماہِ محرم الحرام اور ہمارا طرزِ عمل
وعظ و نصیحت کی اہمیت
دین کی دعوت دینا اور برائی سے روکنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ اسلام ہمیں حکمت اور نرمی سے نصیحت...
نوجوانوں کی ذمہ داریاں
نوجوانوں کی ذمہ داریاں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃالشیخ حسن اشرف حفظہ اللہ
آپ 1948ء یا 1949 میں لیاقت پور رحیم یار خاں میں پیدا ہوئے ، معروف محقق ، مصنف اور خطیب ہیں ، آپ کی تصانیف کا دائرہ کافی وسیع ہے ، مجلس افتاء مرکزی جمعیت اہل حدیث کے نگران ، اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق رکن ہیں۔ادارہ علوم اثریہ کے ناظم ہیں۔
