بعثت سے قبل لوگوں کو آگ میں کیوں ڈالا گیا؟ | قسط-06
اسی سے متعلقہ
رمضان میں یہ 2 کام ضرور کریں۔۔
فیشن اختیار کیجیے مگر۔۔۔۔!
کیا فیشن اختیار کرنے میں ہم آزاد ہیں؟ زینت، خوبصورتی یا فیشن اختیار کرنا شرعا کیسا ہے؟ اصل زینت کیا...
کیا جنت اور جہنم ابھی موجود ہیں؟
کیا جنت اور جہنم ہمیشہ رہیں گی؟ جنت اور جہنم کے موجود ہونے پر سب سے پہلے کس فرقے نے انکار کیا؟ کیا...
سحری ایک غنیمت اس سے فائدہ اٹھائیں
سیرت کی کون کون سی کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہیے
اسوہ اور آئیڈیل کون ہے؟
اسوی اور آئیڈیل کون ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔