- کیا حکومت کے خلاف بغاوت یا خروج کا نظریہ فقہی مسئلہ ہے یا عقیدے کا؟
- نبی کریم ﷺ نے حاکم کے بارے میں کیا ہدایتیں دی ہیں؟
- فاسق حکمران کی اطاعت واجب ہے یا نہیں؟
- فاسق حکمران کے ساتھ صحابۂ کرامؓ کا رویہ کیا تھا؟
- ائمہ اہلِ سنت، مثلاً امام مالکؒ اور امام احمد بن حنبلؒ نے ظالم حکمرانوں کے ساتھ کیا طرزِ عمل اختیار کیا؟
- کیا ائمۂ اہلِ سنت نے ظالم حکمرانوں کے خلاف خروج (بغاوت) کی اجازت دی تھی؟
- کیا اسلام میں حاکم کے خلاف خروج کی اجازت ہے؟
- تاریخ میں خروج کی وجہ سے اُمت کو کن بڑے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا؟
