- حدیث کو قبول کرنے کے لیے عقل کو معیار بنانا عقلمندی ہے یا بےوقوفی؟
- غامدی صاحب کا عقلی معیارِ قبولِ حدیث، ان کے اپنے ہی مؤقف سے کیسے ٹکراتا ہے؟
- غامدی صاحب اپنے خود ساختہ عقلی اصول قرآن پر کیوں لاگو نہیں کرتے؟
- کیا قرآنِ مجید کی تمام تعلیمات عقل کے پیمانے پر پوری اُترتی ہیں؟
- شرعی امور کو قبول کرنے میں عقل کی حیثیت اور اعتبار کیا ہے؟
- کیا عقل کی بنیاد پر حدیث کا انکار کیا جا سکتا ہے؟
- کیا حدیث قرآن کے متصادم ہو سکتی ہے؟
- کیا صحیح دین کبھی صحیح عقل کے مخالف ہو سکتا ہے؟
- عقل کا حقیقی مقصد کیا ہے؟