- کیا انسان ایک ذرے (ایٹم) سے پیدا ہوا؟
- کیا واقعی انسان پہلے بندر تھا؟
- نظریۂ ارتقاء (Theory of Evolution) آخر کیا ہے؟
- کیا یہ نظریہ آج بھی سائنسی اعتبار سے قابلِ قبول ہے؟
- کیا انسانی شکل و صورت فطرت (قدرت) کی تبدیلی کا نتیجہ ہے؟
- اسکولوں اور کالجوں میں پڑھائے جانے والے نظریۂ ارتقاء کی شرعی حیثیت کیا ہے؟