- ایک شخص نے اپنی موت پر بیٹوں کو جلا کر اس کی راکھ اڑا دینے کی وصیت کیوں کی؟
- ایک شخص جس نے پوری زندگی کوئی نیک عمل نہیں کیا، لیکن وہ بخش دیا گیا، وجہ کیا تھی؟
- اللہ تعالیٰ کی رحمت کس قدر وسیع ہے؟
اسی سے متعلقہ
غیبت (اپنےمردہ بھائی کا گوشت کھانا)
کیا صرف قرآن مجید کافی ہے؟
قرآن مجید میں ہر چیز کا بیان ہے لہذا ہمیں حدیث کی ضرورت نہیں ہے؟ قرآن مجید میں بیان کردہ احکام کی...
آج کے بچوں کے ساتھ کیسے کمیونیکیٹ کیا جائے ؟
ہر بیماری سے نجات کا وظیفہ؟
قرآن مجید کی وہ کونسی سورت ہے جس کے پڑھنے سے زہریلے جانور کے کاٹے ہوئے غیر مسلم شخص کو فوراً شفاء...
گرمیوں کا روزہ
گرمیوں کا روزہ
کیا سیدنا معاویہ رضی الله عنه کی کوئی فضیلت قرآن و حدیث میں وارد ہے؟
صحابی رسول ﷺ ہونا اپنے آپ میں ایک سعادت اور خوبی ہے جس سے صحابہ کرام بہرہ ور ہوئے۔ لہٰذا بحیثیت...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
