یہ مختصر دعا ہمیں سکھاتی ہے کہ شیطان انسان کو مختلف طریقوں سے گمراہ کرتا ہے:
وسوسے ڈال کر۔
غرور اور تکبر پیدا کر کے۔
گانوں، فتنوں اور برے کلمات کے ذریعے بہکا کر۔
نبی کریم ﷺ اس دعا کو پڑھا کرتےتھے دعا کیا تھی۔۔
“اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ، وَهَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ” ۔۔۔
اس لیے ہر مسلمان کو چاہیے کہ نماز، ذکر اور اہم کاموں سے پہلے یہ دعا پڑھ کر اللہ کی پناہ حاصل کرے۔