حمراء الاسد کے مقام پر پیش آنے والا واقعہ کیا تھا؟
کفار نے مسلمانوں کو کیا دھمکی دی، اور اس کا مقصد کیا تھا؟
جب کفار نے صحابہ کرام کو ڈرانا چاہا تو اللہ تعالیٰ نے ان کے کس ایمان افروز جذبے کو قرآن میں ذکر کیا؟
کفارکے تین ہزار لشکر کے مقابلے میں مسلمانوں کی تعداد کیا تھی؟
آزمائش اور مصیبت کے وقت لوگوں کے کتنے قسم کے رویے سامنے آتے ہیں؟
صحابہ کرام نے خوف، آزمائش اور مشکلات کے وقت کونسا بابرکت وظیفہ پڑھا؟