کرونا وائرس اور ملک کی موجودہ صورتحال
اسی سے متعلقہ
خواتین كے حقوق، برابری یا انصاف؟
خواتین كے حقوق، برابری یا انصاف؟
پاکستان میں طلاق کی شرح میں اضافہ کیوں؟
GOLD کی خریداری میں چیک یا ڈیبٹ کارڈ استعمال نہ کریں!
کیا سونے کے زیورات کی خرید و فروخت بذریعہ چیک، ڈیبٹ کارڈ یا کریڈٹ کارڈ سے کی جاسکتی ہے؟ کیا چیک اور...
اسمِ اعظم! اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سب سے بڑا اور عظیم نام۔
سب سے آخری جنتی کون؟
پل صراط کو عبور کرنے والوں کی کیا کیفیت ہوگی؟ جنت میں سب سے آخر میں داخل ہونے والے شخص کا نام کیا...
قرآن مجید کی ہدایت ہمارے لیے کتنی اہم ہے؟
’’ہدایت‘‘ قرآن کریم کی پہلی اور سب سے بڑی خوبی کیوں؟ اللہ تعالیٰ ہدایت کے بارے میں کیا فرماتا ہے؟...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔