موجودہ حالات سے نجات کے لئے تین اہم باتیں
اسی سے متعلقہ
قربانی کا جانور کیسا ہونا چاہئے؟
کیا یہود کا فلسطين پر کوئی حق ہے؟
اللہ تعالی کے تمام انبیاء کرام نہ تو یہودی ہیں اور نہ ہی نصرانی بلکہ سب کے سب مسلم انبیاء کرام ہیں...
بے سند داعی اور چرب زبانی
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 13 قسط 1
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 13 قسط 1
اختلافات کی صورت میں عافیت کا راستہ؟
سیدنا ابن عباسؓ اور حر بن قیسؒ کے درمیان جب اختلاف ہوا تو انہوں نے کس کی طرف رجوع کیا؟ سیدنا زید بن...
عید کا چاند اور چند گذارشات
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔