کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 04 قسط 1
اسی سے متعلقہ
حج سے متعلق خواتین کے لئے بنیادی اصول !
حج سے متعلق خواتین کے لئے بنیادی اصول !
برے برے خیالات! ہم کیا کریں؟
نبی کریم ﷺ کے دور کے ایک بڑے شاعر کا واقعہ
نبی کریم ﷺ کے دور کے ایک بڑے شاعر کا واقعہ
مقبول حج کی علامات کیا ہیں؟
مقبول حج کی علامات کیا ہیں؟
آخری عَالمی جنگ کب، کہا اور کن کے درمیان ہوگی؟
مسلمانوں کا “بیس کیمپ” کہاں ہوگا؟ کمیونسٹ بلاک (چین اور روس) کا کردار کیا ہوگا؟ کتنے...
8 ذوالحج۔ یوم ترویہ احکام و مسائل
8 ذوالحج۔ یوم ترویہ احکام و مسائل
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
