کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 09
اسی سے متعلقہ
علامہ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ، اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی!
شاہ صاحب ـ رحمه الله ـ میں بیک وقت کون کون سی خوبیاں پائی جاتی تھیں؟ شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ...
▪ موت کے بعد
آخرت پر ایمان لانا ایمان کے بنیادی ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ قرآن مجید میں کم وبیش 115 مرتبہ آخرت کا...
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 08
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 08
رجب کا وظیفہ! کیا قسمت بدل جائے گی؟
کیا 21، 22 اور 23 رجب میں کسی خاص وظیفے کے ذریعے قسمت کے کھلنے کا عقیدہ درست ہے؟ کیا یہ کہنا صحیح...
مَردوں کی راتیں؟؟
کیا اہل حدیث وقت سے پہلے روزہ کھولتے ہیں؟
کیا احتیاط کے نام پر روزہ کھولنے میں تاخیر كرنا درست ہے؟ شريعت میں روزہ کھولنے کا صحیح وقت کیا ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
