- “اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد” اس قول کی کیا حقیقت ہے؟
- کیا واقعہ کربلا اقتدار کی جنگ تھی؟
- سیدنا حسین کی شہادت کے بارے میں پیارے نبی کریم ﷺ نے کیا پیشنگوئی فرمائی؟
- سیدنا حسینؓ کے کوفہ تشریف لے جانے کا سبب کیا تھا؟
- کوفہ جانے سے صحابہ کرامؓ نے انہیں کیوں روکا؟
- سیدنا حسینؓ کو دورانِ سفر کیا اطلاع ملی؟
- دوران سفر سیدنا حسین نے واپس پلٹنے کا ارادہ کیوں فرمایا؟
- کوفہ کا گورنر کون تھا؟ سیدنا حسینؓ نے اپنے تین مطالبات کیا بیان فرمائے؟
- سیدنا حسینؓ کے قاتلین کون تھے؟ ان سے متعلق ہمارا کیا نظریہ ہو؟