کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 13 قسط 2
اسی سے متعلقہ
اہل جنت کی ایک عجیب خواہش!
جب نبی کریم ﷺ نے ایک جنتی شخص کا واقعہ سنایا تو ایک دیہاتی نے کیا حیرت انگیز بات کہی؟ دنیا کا وہ...
گیارہویں شریف کی حقیقت؟
خود ساختہ رسومات یا دین؟ فرق کیسے کریں؟ اذان سے پہلے درود کا رواج آخر کب شروع ہوا؟ گیارہویں شریف کی...
بیماری کی حالت میں روزے کا حکم؟
ہماری دعوت کیا ہے؟
خالص دین کیا ہے؟ کیا دینِ اسلام میں کسی قسم کی ملاوٹ کی کوئی گنجائش ہے؟ نیز اختلافات کی صورت میں...
عیدالفطر کے مسنون اعمال
کیا وزیراعظم (حاکم ) کا انتخاب ضروری ہے؟
کیا اسلام نے حکومت کا کوئی تصور دیا ہے؟ کیا کسی امیر/ قائد کا ہونا ضروری ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
