کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 14
اسی سے متعلقہ
شہدائے کربلا کے وہ نام جو چھپائے جاتے ہیں؟
شہدائے کربلا کے چند مخصوص ناموں کو آخر کیوں چھپایا جاتا ہے؟ اہم وجہ جانیے!کربلا کے 72 شہداء میں...
جنت اور جہنم کے نظارے!
جنت کہاں ہے؟ جنت الفردوس کہاں ہے؟ جنت کے کتنے درجات ہیں؟ جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی؟ جنت کی نہریں...
طلاق کے معاملے میں 2 سنگین غلطیاں جو اکثر لوگ کرتے ہیں!
کیا ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دینے سے تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں؟ حلالہ کیا ہے، کیوں کیا جاتا...
ایزی پیسہ میں 1000 روپے رکھنے پر 50 منٹ دیتے ہیں ، یہ 50 منٹ کال کرکے استعمال کرنا کیسا ہے ۔
دو الگ ملکوں میں روزے کو کیسے پورا کیا جائے؟
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 21
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 21
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
