کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 18
اسی سے متعلقہ
حیا آنکھوں میں ہوتی ہے کپڑوں میں نہیں
اہل بیت کون؟ | کیا امہات المؤمنین اہل بیت ہیں؟
عربی زبان میں لفظ “اہل” کا اطلاق کس پر ہوتا ہے؟ کیا امھات المؤمنین قرآنی دلائل کی رو سے...
رمضان میں یہ 2 کام ضرور کریں۔۔
حج پر جانے سے پہلے یہ کام ضرور کریں!
سفرِ حج پر جانے والے خوش نصیب لوگ کن باتوں کا خاص خیال رکھیں؟ دورانِ حج، حاجی اگر عبادت میں غفلت...
کیا تاریخ صحابہ و اہل بیت پر کوئی مستند کتاب موجود ہے؟
گذشتہ زمانے کے حالات و واقعات کو جاننے کا واحد ذریعہ تاریخ کی بے شمار کتب ہیں جنہیں مؤرخین نے کتابی...
جوانی میں گناھوں سے کیسے بچیں؟
معاشرے میں بے حیائی کیوں بڑھ رہی ہے؟ نفسانی خواہشات کے غلبے اور گناہوں سے بچنے کے لیے شریعت نے کون...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
