کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 19
اسی سے متعلقہ
لا الہ الا اللہ کا مفہوم
کیا مسلمان کے لیے صرف کلمہ طیبہ پڑھنا کافی ہے؟ کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کی کونسی تین قسمیں ہیں؟ کونسا...
15 شعبان | شب برات کی حقیقت!| بدعت یا عبادت
کیا شب برات کا تذکرہ قرآن و حدیث میں موجود ہے؟ کیا شب برات کی رات کو اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی...
شب قدر میں اللہ سے کیا مانگیں؟
شب قدر میں اللہ سے کیا مانگیں؟
رمضان اور قرنطینہ
رمضان اور قرنطینہ
نبی کریم ﷺ کی دعا اور اہلِ طائف پر اس کے اثرات
نبی ﷺ نے اہلِ طائف کا محاصرہ کیوں اور کب فرمایا؟ نبی ﷺ جنگِ طائف کے دوران صحابہ کرام کی کس بات پر...
کیا جنات کی مختلف اقسام ہیں؟ | قسط 04
کیا جنات کی مختلف اقسام ہیں؟ | قسط 04
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔