جاوید غامدی صاحب کے Followers سے سوال!

  • کیا غامدی صاحب کی تعبیرات واقعی غیر مسلموں کو اسلام کے قریب لا رہی ہیں؟
  • کیا مغربی خواتین واقعی مولویوں والے “روایتی اسلام” کو دیکھ کر اسلام سے متنفر ہو رہی ہیں؟
  • کیا مغربی خواتین “روایتی اسلام” سے دور اور “جدید تعبیرات” سے قریب ہو رہی ہیں؟
  • تعلیم یافتہ، باشعور اور خود مختار خواتین کو اسلام کا کون سا پہلو متاثر کر رہا ہے؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

IslamFort