تزکیۂ نفس: نجات کا راستہ

تزکیۂ نفس: نجات کا راستہ

تزکیہ نفس کا مطلب ہے اپنے آپ کو گناہوں سے بچا کر نیکیوں سے آراستہ کرنا۔ یہ انسان کی روحانی ترقی اور اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
“قد أفلح من زكاها”
“بیشک وہ شخص کامیاب ہوا جس نے نفس کو پاک کیا۔”

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبید الرحمان حفظہ اللہ