روزے کی حالت میں کرونا وائرس کا ٹیست کروایا جاسکتا ہے؟
اسی سے متعلقہ
سیرت کی کون کون سی کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہیے
کیا صرف قرآن مجید کافی ہے؟
قرآن مجید میں ہر چیز کا بیان ہے لہذا ہمیں حدیث کی ضرورت نہیں ہے؟ قرآن مجید میں بیان کردہ احکام کی...
روز قیامت شفاعت حاصل کرنے کے اسباب
وسیلے میں عتبی نامی شخص کی روایت کی حیثیت
کیا نزلہ کھانسی کی وجہ سے روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟
کیا بیماری کی حالت میں روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟!! کس قسم کی بیماری میں شریعت کی طرف سے روزہ چھوڑنے کی...
کیا ہر کسی کو سننا چاہیے؟
اسلامی ممالک میں “فتنہ الحاد”(Atheism) ایک فیشن یا حقیقت؟ ملحدین سے متاثر ہونے والوں کی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔