آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 09|
اسی سے متعلقہ
سیز فائر کا خیال اچانک کیوں؟
کیا صرف انڈیا پاکستان کا دشمن ہے؟ پاک بھارت جنگ کو “دو طرفہ مسئلہ” کہنے والوں کو تین دن...
🪙 کرپٹوکرنسی حلال یا حرام؟ حلال وحرام سیریز | قسط-16
کرپٹو کرنسی کیا ہے؟ اس کا تصور کہاں سے آیا؟ شروع میں اس کی کیا حیثیت تھی؟ وقت کے ساتھ اس کی ویلیو...
کیا اہل حدیث وقت سے پہلے روزہ افطار کرتے ہیں؟
کیا احتیاط کے نام پر روزہ کھولنے میں تاخیر كرنا درست ہے؟! شريعت میں روزہ کھولنے کا صحیح وقت کیا ہے؟...
قیامت کی چھوٹی اور بڑی نشانیاں
قیامت کے دن کو “الساعة” کیوں کہا گیا ہے؟ “قیامت بہت قریب ہے” سے کیا مراد...
حوضِ کوثر سے محروم تین بدنصیب لوگ!؟
حوضِ کوثر کیا ہے؟ کیا حوض اور کوثر ایک ہی ہیں؟ حوضِ کوثر کی کیا صفات ہیں؟ اس کا پانی کیسا ہوگا؟ اس...
آخرت پر ایمان کیسے؟
قرآن مجید ميں جس موضوع کو کثرت سے زیر بحث لایا گیا ہے وہ آخرت کے دن کے احوال، سختیاں، آسانیاں اور...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔