- مشارکہ سے کیا مراد ہے؟
- نبی کریم ﷺ کے تجارتی پارٹنر کون تھے؟
- نبی کریم ﷺ کیسے شراکت دار تھے؟
- پارٹنرشپ کی کتنی اقسام ہیں؟ کیا اس میں دونوں کی شراکت برابر ہونا ضروری ہے؟
- پارٹنرشپ میں منافع کیسے طے کیا جائے گا؟
- کیا یہ ضروری ہے کہ شراکت کے بقدر حصہ لیا جائے؟
- پارٹنرشپ میں نقصان کیسے طے ہوگا؟
- مشارکہ اور مضاربہ میں کیا فرق ہے؟