- کیا زیرِ استعمال زیورات پر زکوۃ فرض ہے؟
- زیورات کی زکوۃ ایک اختلافی مسئلہ ہے، لیکن درست مؤقف کیا ہے؟
- کیا زیورات بھی زیرِ استعمال چیزوں پر زکوۃ نہ ہونے کے حکم میں داخل ہیں؟
- ڈائمنڈ کی جیولری پر زکوۃ کیوں نہیں؟
اسی سے متعلقہ
بارگاہِ الہی میں شفاعت پیش کرنے کے اصول
“شفاعت” کا اصل مالک کون ہے؟ سب سے بڑے شافع (شفاعت کرنے والے) کون ہیں؟ کیا نبی ﷺ اپنی...
کیا ایزی پیسہ اور جیز کیش آفرز استعمال کرنا جائز ہے؟ | قسط-04
کیا ایزی پیسہ اور جیز کیش آفرز استعمال کرنا جائز ہے؟ | قسط-04
سحری اور افطاری کی مستند دعاء کون سی ہے؟
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 08
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 08
ماہ رجب تعارف ، فضیلت اور بدعات کی حقیقت
اسلام ایک دین فطرت ہے ،اس دین میں سنت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے اس کی اتباع کا حکم دیاہے اور...
عید الفطر کے مسنون اعمال
عید کی خوشی کیسے منائیں؟ عید کا چاند دیکھ کر نبی کریم ﷺ کیا کرتے تھے؟ عید کے دن کے اہم اعمال کون سے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔