یہ بھی اللہ کے مہمان ہیں!

  • نیک لوگوں پر سب سے خطرناک شیطانی حملہ کیا ہوتا ہے؟
  • رمضان میں مسجد آنے والے نمازیوں سے متعلق ہمارا کیا رویہ ہو؟
  • گناہ انسان کے لیے بسا اوقات کیسے بہتر ثابت ہوتا ہے؟
  • کونسی نیکی انسان کے لیے بسا اوقات بری ثابت ہوتی ہے؟
  • نیکی کے معاملے میں اپنے آپ کو دوسروں سے بہتر سمجھنا؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔