سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی وفات پر نبی کریمﷺ نے فرمایا: “عرشِ رحمان ان کی موت پر ہل گیا۔” یہ ان کی عظمت اور اللہ کے ہاں بلند مقام کی علامت تھی۔ آپ رضی اللہ عنہ کے جنازے کو فرشتوں نے اٹھایا، جس کی وجہ سے وہ بہت ہلکا محسوس ہوا۔
اسی سے متعلقہ
سیدنا ابوبکر صدیق و سیدنا علی مرتضیٰ سمیت خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کا آپس میں تعلق
سیدنا ابوبکر صدیق و سیدنا علی مرتضیٰ سمیت خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کا آپس میں تعلق
وہ تو وہ تھا! (ﷺ)
پیارے نبی ﷺ کی شان و عظمت ! وہ خوش نصیب خادمِ رسول ﷺ کون تھے جنہوں نے دس سال پیارے نبیﷺ کی خدمت...
علامہ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ بحیثیت محدث
شاہ صاحب نے 19 سال کی عمر میں علمی میدان میں کون سا اہم کارنامہ سر انجام دیا؟ شاہ صاحب نے علمِ حدیث...
وحی کا آغاز اور رسالت کا مرحلہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کا آغاز سچے خوابوں کی صورت میں ہوا۔ آپ ﷺ جو خواب دیکھتے وہ روشن...
سیرت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ
سیرت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ
کیا سیدنا حسن و حسین رضی اللہ عنہما نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت نہیں کی تھی؟
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی مدت خلافت کتنے عرصے پر محیط تھی؟ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
