نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو میں وضاحت کے لیے بات دہراتے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہم بات تین مرتبہ دہراتے اور سلام بھی تین بار کرتے تھے سننے والے کو بہتر سمجھ آ جائے اور بات دل میں اتر جائے،بات دہرانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، جس میں حکمت اور فہم کی گہرائی ہے۔
اسی سے متعلقہ
اللہ کا سب سے بڑا حق: صرف اسی کی عبادت
اللہ تعالیٰ کا بندوں پر سب سے پہلا اور سب سے بڑا حق یہ ہے کہ صرف اسی کی عبادت کی جائے، اس سے محبت...
شعبان: رمضان کی تیاری کا مہینہ
سلف صالحین رمضان کی تیاری کے لیے شعبان میں عبادات اور روزے بڑھا دیتے تھے۔ قرآن میں فرمایا گیا:...
صحابہ و اہل بیت رضی اللہ عنہم سے محبت
صحابہ و اہل بیت رضی اللہ عنہم سے محبت
مذہب اسلام اور مکارم اخلاق
پہلا خطبہ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مکارم و فضائل کا حکم دیا اور ان...
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط-1
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط-1
نیا کپڑا پہننے کی دعا اور فضیلت
نیا کپڑا پہنتے وقت یہ دعا پڑھنی چاہیے: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ كَسَانِيْ هٰذَا وَرَزَقَنِيْهٖ...