آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 17|
اسی سے متعلقہ
رمضان کو اس بدتمیزی کی نظر نہ ہونے دیں
سیدنا عبد اللہ بن جابرؓ کی اللہ تعالیٰ سے براہ راست گفتگو
سیدنا عبد اللہ بن جابرؓ کی اللہ تعالیٰ سے براہ راست گفتگو
ایک دن کشمیر کا 5 فروری،باقی دن پاکستان کے۔۔۔
ہماری 60, 70 سالہ زندگی کا مقصد
دعا مانگتے وقت یہ غلطی نہ کریں!
اللہ تعالی سے دعا کیسے مانگیں؟ دعا میں کن دو باتوں کا خیال رکھا جائے؟ مروجہ اجتماعی دعا کی وہ صورت...
کیا داڑھی کا خط بنانا جائز ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔