آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 18|
اسی سے متعلقہ
!دعا کی قبولیت کا راز
کونسا جملہ دعا کی قبولیت کا سبب بنتا ہے؟ پیارے نبی ﷺ کی دعائیں کیسی ہوتی تھیں؟ سیدنا ابوبکر صدیقؓ...
ملحد ڈاکٹر مسلمان کیوں ہوا؟ دلچسپ واقعہ سنیں!
کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی آنکھ کیسے کام کرتی ہے؟ انسانی آنکھ پر غور کرنے سے کیا حقیقت سامنے آتی...
یاجوج ماجوج ایک خطرناک مخلوق!
کیا یاجوج و ماجوج روسی، چائینی یا منگولی ہیں؟ ان کا حلیہ کیا بیان ہوا ہے؟ یہ کتنی طاقتور مخلوق...
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کی آخری سنت!
کیا حرام کمانے والے کی دعوت قبول کرسکتے ہیں؟
جن کی آمدنی حرام ہو، ان سے صلہ رحمی کس حد تک رکھی جائے؟ کیا حرام آمدنی والے سے تحفے تحائف قبول کیے...
والدہ سے محبت ہو تو ایسی!
صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کس مقصد کے تحت مل جل کر نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے؟ نبی کریم ﷺ نے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
