- کیا سفر معراج 27 رجب کو ہوا؟
- کیا شب معراج منانا بدعت ہے؟
- شب معراج کی تاریخ میں علماء کا اختلاف کیوں ہے؟
- دنوں کو منانے کا تصور کیا اسلام کا پیش کردہ ہے؟
- کیا صحابہ کرام نے شب معراج منائی؟
- کیا نبی کریم ﷺ نے اللہ تعالیٰ کا دیدار کیا؟
اسی سے متعلقہ
نیکی کرتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں!
سفر حج میں ایک صحابی نے انتہائی مشقت والے اعمال کیوں اختیار کیے؟ نبی کریم ﷺ نے اس حوالے سے کیا...
کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے خلافت چھینی گئی تھی؟
کیا سیدنا ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خلافت غصب کی تھی؟ سیدنا علی رضی...
نبی کریم ﷺ کتنے پانی سے وضو اور غسل فرماتے؟
سفینہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم ایک مد پانی سے وضو اور ایک صاع پانی سے...
قرآن مجید سے اپنا علاج خود کیسے کریں؟
نبی کریم ﷺ نے کس سورت کی تلاوت کی تلقین فرمائی؟ کس سورت کو پڑھنا باعثِ برکت اور نہ پڑھنا باعثِ حسرت...
اب پاکستان چھوڑ دیں!؟
کفار ممالک کی ظاہری ترقی اور دنیا داری پر بحیثیتِ مسلمان ہمارا کیا رویہ ہو؟ موجودہ حالات میں...
یہود سے مسلمانوں کی دوستی ممکن ہے؟
یہود اسلام کے حقیقی دشمن ! یہود و نصاری کو اپنا ولی / دلی دوست مت بنانا یہود کی مسلمانوں سے دلی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔