لاس اینجلس میں آگ! کیا یہ اللہ کا عذاب ہے؟

  • لاس اینجلس میں لگی آگ سے متعلق ہمارا کیا نظریہ ہو؟
  • کیا اسے صرف قدرتی آفت، عذاب یا آزمائش کہا جاسکتا ہے؟
  • کیا ہم امریکہ کی حالیہ تباہی کو دیکھ کر خوش ہوسکتے ہیں؟
  • قدرتی آفات کی صورت میں نبی کریم ﷺ کی سیرت سے ہمیں کیا راہ نمائی ملتی ہے؟
  • سیدنا عمر کے دور میں جب زلزلہ آیا تو انہوں نے کیا فرمایا؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔