ذکر کی اہمیت November 27, 2024 الشیخ حماد انس مدنی حفظہ اللہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: مثل الذي يذكر ربه والذي لا يذكر ربه، مثل الحي والميت جو اپنے رب کا ذکر کرتا ہے اور جو نہیں کرتا، ان کی مثال زندہ اور مردہ کی ہے۔یعنی جو اللہ کا ذکر کرتا ہے وہ روحانی طور پر زندہ ہے، اور جو ذکر نہیں کرتا، وہ مردہ ہے FacebookXPinterestLinkedInWhatsApp
میت کی طرف سے قربانی کرنا؟ کیا میت کی طرف سے قربانی کی جا سکتی ہے؟ کیا میت کی طرف سے قربانی کرنا کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے؟...
احسان کے معانی خطبہ عرفہ: تمام تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو بے نیاز کرم کرنے والا اور زیادہ احسان...