بے شک دین اللہ تعالیٰ کے نزدیک صرف اسلام ہی ہے اور جو کوئی اسلام کے علاوہ کسی اور دین کو اختیار کرے گا، وہ قبول نہیں کیا جائے گا اور آخرت میں خسارہ پانے والوں میں ہوگا۔ سابقہ انبیاء کی شریعتیں مخصوص اقوام کے لیے تھیں، لیکن نبی کریم ﷺ کی بعثت کے بعد تمام شریعتیں منسوخ ہوگئیں اور اب صرف نبی کریم ﷺ کی تعلیمات ہی قابلِ عمل ہیں۔
اسی سے متعلقہ
راز کی حفاظت
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کے شوہر کی وفات کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کا نکاح حضرت عثمان رضی...
شب معراج منانا بدعت کیوں؟
بدعت کسے کہتے ہیں؟ رجب کی 27 ویں شب کو عبادت کرنے میں کیا حرج ہے؟ کیا پیارے نبی کریم ﷺ یا صحابہ...
اللہ تعالیٰ کی صفت الرحمن و الرحیم
اللہ تعالیٰ کی صفت الرحمن و الرحیم
سلامت قدم بھی الله تعالی کی عظیم نعمت ہیں
اعوذ باللہ من شیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم التین – 4...
زبان: اللہ کی عطا کردہ عظیم نعمت
زبان اللہ کی عظیم نعمت ہے، جس کا شکر ادا کرنا ضروری ہے۔ شکر اللہ کی اطاعت اور اس کی حمد و ثنا سے...
صوفیاء کا نظریہ وحدۃ الوجود
صوفیاء کا نظریہ وحدۃ الوجود