اگر معلوم نہ ہو کہ طلاق ثلاثہ کے پیپر پر دستخط کر رہا ہوں تو کیا 3 طلاقیں ہوں گی؟
اسی سے متعلقہ
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 27
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 27
علماء کرام کی توہین کیوں؟
علماء کو غیر مناسب القابات دیے جانے کی وجہ کیا علماء خود ہیں؟ دینِ اسلام کے عروج کو نقصان پہنچانے...
مسئلہ فلسطین! حکمران خاموش، عوام کیا کرے؟
فلسطین کے حوالے سے حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہیں کر رہی، کیا ہمیں اس پر احتجاج کرنا چاہیے؟ آج امتِ...
حج کے فضائل
حج کے فضائل
حوضِ کوثر سے محروم تین بدنصیب لوگ!؟
حوضِ کوثر کیا ہے؟ کیا حوض اور کوثر ایک ہی ہیں؟ حوضِ کوثر کی کیا صفات ہیں؟ اس کا پانی کیسا ہوگا؟ اس...
گناہ تو ہوگیا! اس کے بعد کیا؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔