- قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کس شخص سے سرگوشی کرے گا؟
- محشر میں اللہ تعالیٰ اس شخص کے بڑے گناہوں کو کیوں چھپائے گا؟
- جب اللہ تعالیٰ اس شخص کو معاف فرمائے گا تو وہ اللہ سے کیا کہے گا؟
- ایسی کون سی بات ہے جس پر نبی کریم ﷺ کِھلکِھلا کر ہنسے؟
اسی سے متعلقہ
پاکستان میں سیلاب: اللہ کی طرف سے عذاب یا آزمائش؟
مصیبت کا عذاب یا آزمائش ہونا کیسے پہچانا جائے؟ اصل عذاب اور حقیقی موت کیا ہے؟ آزمائش میں کامیاب اور...
اعتکاف کو فیشن نہ بنائیں
پاک بھارت دشمنی! اسلام اور کفر کی جنگ؟
پاک بھارت جنگ کیا زمینی تنازعہ ہے؟ پہلی اسلامی ریاست مدینہ اور پاکستان کا آپس میں کیا تعلق ہے؟...
مغفرت کا آسان عمل
اللہ رحمان ہے، اس نے ہمیں بخشش کے مواقع دیے۔ جو شخص روز 100 بار “سبحان اللہ وبحمدہ”...
قرآن مجید سے اپنا علاج خود کیسے کریں؟
نبی کریم ﷺ نے کس سورت کی تلاوت کی تلقین فرمائی؟ کس سورت کو پڑھنا باعثِ برکت اور نہ پڑھنا باعثِ حسرت...
موجودہ سیاسی صورتحال پر اہل ایمان کو ایک نصیحت
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔