- شرعی قوانین کو پسِ پشت ڈال کر دیگر قوانین کو نافذ کرنے کا انجام کیا ہے؟
- اللہ تعالیٰ کی حدود کو قائم کرنے سے کیا ثمرات حاصل ہوتے ہیں؟
- قیامِ امن اور سلامتی کیسے ممکن ہے؟
- کتاب وسنت کے تعلق سے ہم پر کیا ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں؟
اسی سے متعلقہ
سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے خطبہ خلافت میں پنہاں دروس و نصیحتیں
12 ربیع الاول 11 ھجری بمطابق 27 مئی 632ء رسول اللہ ﷺ کا وصال ہوا۔ تو اسی دن سقیفہ...
مفرور لڑکیوں کا نکاح
ایک سلگتا ہوا معاشرتی مسئلہ بلوغت کے بعد بچی کی شادی ایک اہم مسئلہ ہے تو نوجوان بچے کی شادی بھی اہم...
پیارے نبی ﷺ یہودی عالم کی کس بات پر کھلکھلا کر ہنسے؟
اللہ تعالیٰ کا مقامِ عظمت، اور ہیبت کیا ہے؟ نبی ﷺ نے یہودی عالم کی بات پر خوشی کا اظہار کیسے اور...
صحابہ کرام کا مثالی کردار
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 02
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 02
جرابوں پر مسح کرنا اجماع کے خلاف ہے؟
کیا مسح صرف چمڑے کے موزوں پر ہی ہوتا ہے؟ کیا جرابوں پر مسح کرنے والے امام کے پیچھے نماز نہیں ہوتی؟...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
