- صحابہ کرام کی زندگی کا مقصد کیا تھا؟
- نبی ﷺ نے لوگوں کے دلوں سے دنیا کی رغبت کیسے ختم فرمائی؟
- نبی ﷺ کی دعوت میں شامل چند اہم امور
- اصلاح کی راہ میں رکاوٹ بننے والے اسباب کیا ہیں؟ نیز اس امت کی اصلاح کیسے ممکن ہے؟
اسی سے متعلقہ
دية الاصابة: قاضی شریح کا فیصلہ
امام درامیؒ نے نقل کیا ہے کہ حضرت عمرؓ کے دور میں قاضی شریحؒ سے ایک شخص نے پوچھا: ما دية الاصابة؟...
بے حیائی اور تنگدستی سے محفوظ رہنے کی دعا
بے حیائی اور تنگدستی سے محفوظ رہنے کی دعا#
چاروں مذاہب کے برحق ہونے کا دعوی حقیقت یا دھوکہ؟
392ھ میں دو مکتبۂ فکر کے درمیان جنگ کیوں ہوئی؟بغداد میں قتل و غارت کی بنیادی وجہ کیا تھی؟شافعیوں نے...
جائز یا ناجائز AI-Generated Images& Videos
مارکیٹنگ اور صارف کے تیار کردہ مواد (UGC) کے اشتہارات میں AI کے استعمال کی شرعی حدود کیا ہیں؟...
وسیلے میں عتبی نامی شخص کی روایت کی حیثیت
سیرت کی کون کون سی کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہیے
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ ابو ابراہیم محمد ندیم حفظہ اللہ
آپ کے والد بھی بڑے عالم دین تھے اور آپ کا شمار بھی ممتاز علماء کرام میں ہوتا ہے ، جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے علوم اسلامیہ کی تعلیم مکمل کی ، اور جامعہ سلفیہ سے پہلے دو طلبہ جن کا داخلہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ہوا ، ان میں سے ایک فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم صاحب ہیں ، واپس آکر جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے سلسلہ تدریس کا آغاز کیا اور کافی عرصہ تک مدیر التعلیم بھی رہے ، پھر جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں تدریس کے لیے آگئے بعد ازاں دوبارہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں تدریس کے لیے چلے گئے تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔
