علماء کرام حکومت اور فوج کے خلاف کیوں نہیں بولتے؟

  • ساحل صاحب کھل کر اداروں پر تنقید کرتے ہیں، علماء کیوں نہیں کرتے؟ کیا انہیں اپنی زندگی پیاری ہے؟
  • کیا علماء “اصلاحِ معاشرہ” کے لیے کوششیں نہیں کر رہے؟
  • کیا “عالمِ حق” کی تعریف واقعی یہی ہے؟
  • “ساحل عدیم صاحب ” کی اسلامی نظام کے نفاذ کے تعلق سے سوچ تو اچھی ہے لیکن اصل مسئلہ کیا ہے؟
  • کیا محض جذباتی بیانات سے معاشرے میں تبدیلی آسکتی ہے؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔