علماء کرام ساحل عدیم کو کیوں ٹارگٹ کرتے ہیں؟

  • علماء کرام”ساحل عدیم” کو کیوں ٹارگٹ کرتے ہیں؟!
  • ساحل عدیم کو سننے والے کن منفی اثرات کا شکار ہوسکتے ہیں؟
  • کیا ساحل عدیم “علماء کرام” کے ساتھ مخلص ہیں؟
  • ایک “موٹیویشنل اسپیکر” کا اندازِ نصیحت کیا ہونا چاہیے؟
  • کیا معاشرے کی بگاڑ کا سبب واقعی علماء ہیں؟
  • ساحل عدیم صاحب لوگوں کو صرف علماء سے ہی متنفر کیوں کر رہے ہیں؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔