- دجال کا ایک دن ایک سال کے برابر ہوگا! (حدیث کی وضاحت)
- یہ ایک دن ایک سال کے برابر کیسے ہوگا؟
- اس حدیث کے حوالے سے ہمارا کیا رویہ ہو؟
- کیا حدیث کے مقابلے میں سائنسی تحقیق کی کوئی حیثیت ہے؟
اسی سے متعلقہ
جنت میں گھر بنانے کے شوقین کیسے ہوتے ہیں؟
کیا مسح جرابوں کے ساتھ اتر جائےگا؟
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على سید الأنبیاء وأشرف المرسلين وعلى آله وصحبه ومن تبعهم...
بے سند داعی اور چرب زبانی
سیرت النبی ﷺ کا مطالعہ کیوں ضروری ہے؟
نمونۂ حیات: سیرت النبی ﷺ کا مطالعہ ہمارے لیے زندگی کے ہر پہلو میں ایک بہترین نمونہ فراہم کرتا ہے۔...
نصیحت کرنے والوں سے نفرت نہ کریں!
معاشرے میں نصیحت کرنے والے کو ناپسند کرنے کی عادت کیوں پروان چڑھ رہی ہے؟ وہ کون سا طبقہ ہے جو...
ایک عمرے کے بعد میقات سے کیسے گزریں؟
ایک عمرے کے بعد میقات سے کیسے گزریں؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔