- نبی کریم ﷺ اپنی کس زوجہ کا بار بار ذکر فرماتے اور کیوں؟
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو کس سوکن پر سب سے زیادہ (فطری) غیرت آتی تھی؟
- جنت میں مثالی گھر کس کا ہوگا؟
- نبی کریم ﷺ کی خدمت میں اپنے آپ کو تھکا دینی والی عظیم ام المؤمنین کون تھیں؟
اسی سے متعلقہ
خوش اخلاقی کی اہمیت
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں: وَ اخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِينَ “اور مومنوں کے لیے نرم...
اللہ تعالیٰ کس سے ملنا پسند کرتا ہے؟
عمیر بن حمام کو جب جنت کی بشارت دی گئی تو انہوں نے کیا کیا؟ اللہ تعالیٰ سے ملاقات اس کی کس صفت کو...
پریشانیوں سے نجات کا آسان وظیفہ
حمراء الاسد کے مقام پر پیش آنے والا واقعہ کیا تھا؟کفار نے مسلمانوں کو کیا دھمکی دی، اور اس کا مقصد...
غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے پر ہمارا رویّہ
لیک اور وائرل ویڈیوز کے حوالے سے شرعی آداب کیا ہیں، ارشادباری تعالیٰ ہے: لَوْلَآ اِذْ...
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 35 قسط 2
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 35 قسط 2
میٹا ورس فاصلوں کو مٹائے گا یا بڑھائے گا؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
