- ریا کاری کی تعریف اور اس کا خطرناک انجام!
- کن لوگوں کے بارے میں نبی کریم ﷺ کی خوشی کی بشارت اور سخت وعید ہے؟
- نیک اعمال کرنے کے کیا اہداف ہونے چاہیے؟
اسی سے متعلقہ
سفر حج کو کار آمد بنانے والی چیزیں !
سفر حج کو کار آمد بنانے والی چیزیں !
یہود کی تاریخ ، جرائم اور سازشیں
یہودیوں کی تاریخ بنی اسرائیل (یہود) پر اللہ کےاحسانات احکامات الہیہ کی مخالفت صفات الیہود یہودیوں...
بغیر بتائے commission لینا جائز ہے؟
بغیر بتائے کمیشن لینا جائز ہے یا ناجائز؟ کیا ملازمین کے لیے اپنے کام کے دوران کمیشن لینا جائز ہے؟...
روز قیامت شفاعت کون کرے گا؟
حج میں رکن، واجب اور سنت کیا ہے؟
حج میں رکن، واجب اور سنت کیا ہے؟
افطاری سے متعلق اہم مسائل
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
