کیا اللہ تعالیٰ کے احکامات، علمائے کرام اور مساجد کی حدود تک کیلئے مختص ہیں؟ معاشرتی زندگی میں، کاروبار میں، اور دیگر مواقع پر اللہ تعالیٰ کے نازل کردہ احکامات پر عمل پیرا ہونے کے فوائد
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔