با حیا اور بے حیا معاشرے !

  • انسان کے خلاف شیطان کا پہلا وار اسکی حیا پر تھا
  • اللہ تعالی نے حیا انسان کی فطرت میں رکھی ہے
  • جس کے اندر سے حیا ختم ہو جاتی ہے تو پھر شیطان اس سے جو چاہے وہ کرواتا ہے
  • سابقہ تمام اقوام میں اللہ تعالی نے سب سے ذلت آمیز اور دردناک عذاب اگر کسی قوم کو دیا تو وہ لوط علیہ السلام کی قوم تھی

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔