جمہوری طرزِ حکومت! صحیح یا غلط؟

  • کیا معاشرے کا ہر فرد حکمران کے انتخاب کا معیار سمجھتا ہے؟
  • حکمرانوں کی اندھی تقلید کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
  • اسلامی تعلیمات کے مطابق حکمران کے انتخاب کا عمل کس بنیاد پر ہونا چاہیے؟
  • قائدانہ کردار کے لیے لوگوں کو کن چیزوں کی بنیاد پر حکمرانوں کو منتخب کرنا چاہیے؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔