- کیا اللہ رب العالمین کے خزانوں میں کمی ہو سکتی ہے؟
- اللہ تعالیٰ کے خزانے کب سے اس دنیا و کائنات پر برس رہے ہیں؟
- کیا ہم اللہ تعالیٰ کے خزانوں کا احاطہ کر سکتے ہیں؟
- بنی آدم کو کس سے مانگنا اور نعمتیں طلب کرنی چاہیے؟
اسی سے متعلقہ
حج میں رکن، واجب اور سنت کیا ہے؟
حج میں رکن، واجب اور سنت کیا ہے؟
ایک دن کشمیر کا باقی دن پاکستان کے
05 فروری یوم یکجہتی کشمیر کو منانے سے آخر کیا فرق آیا ہے؟ کشمیر اور دیگر ممالک کے مسلمانوں کے لیے...
زندگی، اسلام اور ہمارا احساس کمتری
زندگی، اسلام اور ہمارا احساس کمتری
کریپٹو ٹریڈنگ کرتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!
بائنینس (Binance) اور اوکٹا ایف ایکس (OctaFX) جیسی ٹریڈنگ ایپس استعمال کرنا جائز ہے؟ کیا کرپٹو...
رمضان المبارک میں یہ دو کام ضرور کریں!
مضان المبارک آپ ﷺ کن اعمال کا زیادہ اہتمام فرماتے؟ صدقہ کے روحانی، معاشرتی اور اخروی فوائد کیاہیں؟...
وطن سے محبت، مگر کیسے؟
وطن سے محبت کو دورِ جدید کا صنم کہنا کیسا ہے؟ کیا پاکستانی کہلوانا، امت کے تصور کے منافی ہے؟ وطن کی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
