- قرآن و حدیث کو چھوڑ دینا ہی فرقہ ہے
- کیا کسی جماعت یا فرقہ سے تعلق رکھنا ضروری ہے؟
- امتِ محمدیہ ﷺ 73 فرقوں میں بٹے گی
- کونسا فرقہ حق پر ہے ؟
- کونسی جماعت جنت میں جائے گی؟
اسی سے متعلقہ
قبولِ حق کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ
مسلمانوں میں پھیلی ہوئی گمراہی کا ایک بنیادی سبب کیا ہے؟ قبولِ حق میں بننے والی ہماری رکاوٹیں نتیجے...
کیا واش روم میں قبلہ رخ ہونا جائز ہے؟
شادی کے کھانوں میں اسراف سے بچنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے۔!!
کیا بوفے سسٹم مہمان نوازی کے شرعی آداب کے خلاف ہے؟ کیا کھانے میں اسراف پر قیامت کے دن سوال نہیں...
فلسفہ قربانی: دروس اورحکمتیں
10 ذی الحجۃ وہ مبارک اور عظیم الشان دن ہے جب سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے رب کی طرف سے بڑھاپے میں...
یا محمد ﷺ کہنا یا لکھنا کیسا ہے؟
کیا اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں نبی کریم ﷺ کو نام سے پکارا ہے؟ کیا ہم پیارے نبی ﷺ کو نام سے پکار...
عورت اور مغربی معاشرہ!
کیا مغربی معاشرہ واقعی قابلِ تقلید معاشرہ ہے؟ مغربی ممالک میں خواتین کا کس قدر استحصال کیا جاتا ہے؟...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔